Wednesday, December 14, 2016

Sweet and Sour Beef Chow Mein سوئٹ اینڈ سار بیف چاؤمن



  •                   Sweet and Sour Beef Chow Mein      سوئٹ اینڈ سار بیف چاؤمن


  • نوڈلز ایک پیکٹ
  • تیل حسب ضرورت
  • بیف انڈرکٹ آدھا کلو
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لہسن کے جوئے چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (گاجر دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • پائن ایپل کیوبز ایک ٹن
  • تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ

  1. ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے نودلز ڈال دیں۔
  2. ساتھ ہی تیل ڈال کر اُبال لیں۔
  3. جب نوڈلز اُبل جائیں تو انھیں نکال کر چھلنی میں رکھیں اور ٹھنڈے پانی سے دھوکر دوبارہ تھوڑی چکنائی لگا کر رکھ دیں۔
  4. اب انڈرکٹ کے پارچوں میں ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ اور نمک لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  5. ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن کے جوئے ڈال کر ہلکے گولڈن براؤن کر لیں۔
  6. پھر اس میں مصالحہ لگا گوشت ڈال کر اسٹر فرائی کر لیں۔
  7. پھر اسی میں گاجر، شملہ مرچ، براؤن شوگر، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور نوڈلز ملا دیں۔
  8. اب اسے اچھی طرح مکس کرکے پائن ایپل کیوبز اور اس کا جوس ملائیں۔
  9. آخر میں تِل کا تیل ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
Share:

0 comments:

Post a Comment

Recent Posts

Unordered List

Pages

Theme Support